راولپنڈی: قیدی وین سے فرار ہونے والا آخری قیدی بھی گرفتار

راولپنڈی: قیدی وین سے فرار ہونے والا آخری قیدی بھی گرفتار
راولپنڈی: قیدی وین سے فرار ہونے والا آخری قیدی بھی گرفتار

راولپنڈی میں قیدی وین سے فرار ہونے والا آخری قیدی بھی گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ قیدی کو گرفتار کرکے تھانا سہالہ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

پولیس نے فرار تمام 14 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔

خیال رہے کہ 14 قیدی 29 جون کو کہوٹہ عدالت سے پیشی کے بعد واپسی پر وین سے فرار ہوئے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں