ایران امریکا تکنیکی مذاکرات کا اگلا مرحلہ اسلام آباد میں ہونے کا امکان

ایران امریکا تکنیکی مذاکرات کا اگلا مرحلہ اسلام آباد میں ہونے کا امکان
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ایران امریکا تکنیکی مذاکرات کا اگلا مرحلہ اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران امریکا تکنیکی مذاکرات 14 اور 15 جولائی کو اسلام آباد میں متوقع ہیں۔

برگن اسٹاک اور دوحہ میں ایران امریکا تکنیکی مذاکرات کے دو دور ہوچکے ہیں، تکنیکی امور کے ایرانی اور امریکی ماہرین مذاکرات کے تیسرے دور میں شریک ہوں گے۔

پاکستان بطور ثالث ایران امریکا تکنیکی مذاکرات میں شریک ہوگا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں