شیر افضل مروت نے بھی ملک میں نئے صوبے بننے کی حمایت کردی

شیر افضل مروت نے بھی ملک میں نئے صوبے بننے کی حمایت کردی
فوٹو: ایکس شیر افضل مروت
فوٹو: ایکس شیر افضل مروت 

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بھی ملک میں نئے صوبے بننے کی حمایت کردی۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت  نے کہا کہ صوبے اس لیے ضروری ہیں کہ وسائل کی مساوی تقسیم ہو۔

شیر افضل مروت نے کہا کہ صوبے بنیں گے تو مقامی لوگ حکمرانی کریں گے،  چھوٹے انتظامی صوبوں کی تحریک کو سپورٹ کرنا چاہیے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں