سہیل انور بلوچ سیکریٹری مائنز اینڈ منرل ڈیولپمنٹ سندھ تعینات

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سندھ حکومت نے سہیل انور بلوچ کو سیکریٹری مائنز اینڈ منرل ڈیولپمنٹ تعینات کردیا ہے۔ 

چیف سیکریٹری سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سہیل انور بلوچ کا تبادلہ محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز سے کیا گیا ہے، جہاں وہ اسپیشل سیکریٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ 

ان کی تعیناتی کے بعد ڈاکٹر زاہد حسین شر کو اضافی چارج سے فارغ کردیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں