حکومت ایسی چیز پر اٹک گئی جس سے اس کا گراف خراب ہوگا، شیر افضل

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ حکومت ایک ایسی چیز پر اٹک گئی ہے جس سے اس کا گراف خراب ہوگا۔
اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ مریض اپنے خرچ پر پرائیوٹ اسپتال سے علاج کرانا چاہتا ہے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔
رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ حکومت کو سوچ سمجھ کر فیصلے کرنے ہوں گے۔
Load/Hide Comments




