حکومت ایسی چیز پر اٹک گئی جس سے اس کا گراف خراب ہوگا، شیر افضل

شیر افضل مروت(فائل فوٹو)۔
 شیر افضل مروت(فائل فوٹو)۔

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ حکومت ایک ایسی چیز پر اٹک گئی ہے جس سے اس کا گراف خراب ہوگا۔ 

اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ مریض اپنے خرچ پر پرائیوٹ اسپتال سے علاج کرانا چاہتا ہے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔

رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ حکومت کو سوچ سمجھ کر فیصلے کرنے ہوں گے۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں