راولپنڈی میں بارشوں کی میڈیا کوریج سے شرجیل میمن ناراض

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن راولپنڈی میں بارشوں کی میڈیا کوریج سے ناراض ہوگئے۔ 

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پنڈی میں تباہ کن بارشوں سے مشکل اور افسوسناک صورتحال پیدا ہوئی ہے، بارش سے متاثرہ افراد کے لیے ان کی دعائیں ہیں۔

شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ وہ کبھی ایسی قدرتی آفات کو سیاسی رنگ نہیں دیں گے۔

اپنی بات جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لیکن ماضی میں کراچی میں چند گھنٹوں کی بارش کی بھرپور میڈیا کوریج کی گئی جبکہ وہی میڈیا راولپنڈی کی صورتحال کو نظر انداز کرتا دکھائی دے رہا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں