پاکستان، ملائیشیا میں مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ ہوگیا

فوٹو: پی آئی ڈی
فوٹو: پی آئی ڈی 

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ طے پا گیا۔

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان سزا یافتہ افراد کی حوالگی کے معاہدے پر دستخط  ہوگئے، وزیراعظم شہباز شریف نے بھی  تقریب میں شرکت کی۔

معاہدے پر وزیر داخلہ محسن نقوی اور ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین اسماعیل نے دستخط کیے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں