آزاد کشمیر: نیلم میں جاگراں ویلی سے 3 نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں، ریسکیو حکام

آزاد کشمیر: نیلم میں جاگراں ویلی سے 3 نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں، ریسکیو حکام

آزاد کشمیر کے علاقے نیلم میں تین نوجوانوں کی لاشیں جاگراں ویلی سے ملی ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق مویشی چراتی خواتین نے جنگل میں لاش دیکھ کر اطلاع دی۔

اہلخانہ کے مطابق یاسر بلوچ، ناصر اور فیصل اعوان 3 جولائی کو بابون ویلی گئے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں