بانی پی ٹی آئی تو اپنے بچوں سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر بچے بات نہیں کرنا چاہتے، عقیل ملک

وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی تو اپنے بچوں سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر بچے ان سے بات نہیں کرنا چاہتے۔
جیو نیوز کے پروگرام “نیا پاکستان” میں بات کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ جب بھی بانی کے بچوں سے بات کے لیے کال کی جاتی ہے تو ان کا فون رنگنگ کے بجائے کالنگ پر جاتا ہے۔
وزیر مملکت برائے قانون و انصاف نے مزید کہا کہ بچے ہمیشہ ہی غیر دستیاب ہوتے ہیں۔
Load/Hide Comments




