لاہور میں ٹک ٹاکر ارشم کی ہلاکت میں تفتیش کا رخ خودکشی سے قتل کی طرف ہوگیا

اسکرین شاٹ جیو نیوز
اسکرین شاٹ جیو نیوز 

لاہور میں ٹک ٹاکر ارشم کی ہلاکت میں تفتیش کا رخ تبدیل ہوگیا ہے، پولیس کے مطابق ابتدائی حالات خودکشی کی نشاندہی کر رہے تھے تاہم اب قتل کے حوالے سے بھی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر ارشم کی لاش اسلام پورہ میں ایک فلیٹ سے ملی تھی۔ ارشم نے اکیڈمی ٹیچر اکرم کے ساتھ پسند کی شادی کی تھی، وہ پہلے سے شادی شدہ تھا۔

ارشم کے شوہر اکرم کے خلاف ارشم کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق ٹک ٹاکر ارشم اور اکرم کے درمیان اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ اکرم اور اس کی پہلی بیوی ارشم کو پریشان کرتے تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں