کراچی، شوہر کے مبینہ قتل میں ملوث خاتون گرفتار

کراچی، شوہر کے مبینہ قتل میں ملوث خاتون گرفتار

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں گزشتہ روز گھر میں فائرنگ سے ایک شخص کی ہلاکت کے معاملے میں ملوث مقتول کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقتول تاجدار اللّٰہ کی اہلیہ نے مبینہ طور پر یونس اور عدیل کیساتھ مل کر شوہر کو قتل کیا۔

تاجدار اللّٰہ کے بھائی کی مدعیت میں مقتول کی اہلیہ، یونس اور عدیل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فلیٹ میں فائرنگ سے ہلاک مقتول تاجدار اللّٰہ کی لاش ضابطے کی کارروائی کے بعد آبائی علاقے منتقل کردی گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں