راولپنڈی میں نوجوان کی خاتون کے ساتھ ون ویلنگ، مقدمہ درج

راولپنڈی میں نوجوان کی خاتون کے ساتھ ون ویلنگ، مقدمہ درج

راولپنڈی میں خاتون کے ہمراہ ون ویلنگ کرتے نوجوان کی ویڈیو پر سی ٹی او کا نوٹس، مقدمہ درج کرلیا گیا۔

سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی شناخت کا عمل جاری ہے، مال روڈ انڈر پاس پر موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے عوام کی جان خطرے میں ڈال کر جرم کا ارتکاب کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں