وزیر اعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت گورنر ہاؤس پشاور میں اجلاس ہوگا۔

اجلاس میں خیبرپختونخوا میں امن و امان، دہشت گردی کے خلاف اقدامات، صوبے کے انتظامی اور ترقیاتی امور پر بریفنگ دی جائے گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں