بلوچستان میں زلزلہ

بلوچستان میں زلزلہ

 ژوب :بلوچستان کے ضلع ژوب میں 2 اعشاریہ 8 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ 

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.8 اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ژوب سے جنوب مشرق میں 100 کلومیٹر تھا۔

 ابھی تک زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں