پہلگام حملہ، بھارتی وزیرداخلہ کی سکیورٹی ناکامی کا ملبہ ہوٹل مالکان پر ڈالنے کی کوشش ناکام ہوگئی

پہلگام حملہ، بھارتی وزیرداخلہ کی سکیورٹی ناکامی کا ملبہ ہوٹل مالکان پر ڈالنے کی کوشش ناکام ہوگئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ کی پہلگام حملے میں سکیورٹی ناکامی کا ملبہ ہوٹل مالکان پر ڈالنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔

جیونیوز کے مطابق وزیر داخلہ امت شاہ نے کل جماعتی میٹنگ میں کہا تھا کہ  مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں ہوٹل مالکان نے پولیس سے اجازت نامہ لیے بغیر بیسراں سبزہ زار سیاحوں کیلئے کھولا تھا، اس لیے وہاں سکیورٹی نہیں تھی۔

امت شاہ کی سکیورٹی ناکامی کا ملبہ ہوٹل مالکان پرڈالنے کی کوشش اس وقت  ناکام ہوگئی جب مقبوضہ جموں وکشمیر حکومت کے سینیئر اہلکار نے واضح کیا ہے کہ بیسراں سیاحتی مقام پر جانے کیلئے پولیس کا اجازت نامہ کبھی درکار ہی نہیں تھا۔ 

انہوں نے بتایا کہ بیسراں سیاحتی مقام تقریباً سارا سال کھلا رہتا ہے اور 35 روپے ٹکٹ ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں