سعودی عرب کے قریب سب میرین کیبل کٹ گئی، پاکستان کے بعض علاقوں میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار

سعودی عرب کے قریب سب میرین کیبل کٹ گئی، پاکستان کے بعض علاقوں میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار
سعودی عرب کے قریب سب میرین کیبل کٹ گئی، پاکستان کے بعض علاقوں میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار

سعودی عرب میں جدہ کے قریب سب میرین کیبل کٹ جانے کے باعث ملک کے بعض علاقوں میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار ہے۔

ترجمان پی ٹی سی ایل (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ) کا کہنا ہے کہ مصروف ترین اوقات میں انٹرنیٹ سروسز معمولی متاثر ہوسکتی ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ متبادل بینڈ وتھ کے ذریعے صورتحال بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں