اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دی، دشمن آج بھی اپنے زخم چاٹ رہا ہے: خواجہ آصف

اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دی، دشمن آج بھی اپنے زخم چاٹ رہا ہے: خواجہ آصف
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دی، دشمن آج بھی اپنے زخم چاٹ رہا ہے۔ 

سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ چھ ستمبر کی تقریب میں مدعو ہونا میرے لیے قابل فخر ہے، بُنیان المَرصُوص آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عوام دفاعِ پاکستان سے متعلق نئی تاریخ رقم کرنے پر اپنی فوج کی ممنون ہے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آج کا دن وطن کے ساتھ تجدیدِ عہد کا دن ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں