مضر صحت دہی بڑے کھانے سے 2 افراد جاں بحق

مضر صحت دہی بڑے کھانے سے 2 افراد جاں بحق
لاہور: مضر صحت دہی بڑے کھانے سے 2 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے ہنجروال میں مضر صحت دہی بڑے کھانے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

مضر صحت دہی بڑے کھانے سے  ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد قانونی کارروائی کی جائے گی۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں