ڈیجیٹل سیکٹر میں سعودی خواتین کی شمولیت میں نمایاں اضافہ

ڈیجیٹل سیکٹر میں سعودی خواتین کی شمولیت میں نمایاں اضافہ
ڈیجیٹل سیکٹر میں سعودی خواتین کی شمولیت میں نمایاں اضافہ

کراچی (اسد ابن حسن) سعودی عرب کے ڈیجیٹل سیکٹر میں تیزی سے ترقی کا رجحان جاری ہے اور اس سیکٹر میں خواتین بھی بڑی تعداد میں شامل ہو رہی ہیں اور اب ان کی تعداد مجموعی طور پر 35 فیصد ہو گئی ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری انگریزی اخبار “سعودی گزٹ” نے وزارت کمیونی کیشن اور آئی ٹی کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ رواں برس ڈیجیٹل سیکٹر میں شمولیت حاصل کرنے والے افراد کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جس میں خواتین کی تعداد 35 فیصد ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں