لاہور کے گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد

لاہور کے گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

لاہور کے علاقے موہنی روڈ میں ایک گھر سے میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق میاں بیوی کی لاشیں موہنی روڈ کے علاقے احمد پارک کے قریب گھر سے برآمد ہوئی ہیں، شبہ ہے کہ دم گھٹنے سے جوڑے کی موت واقع ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں موجود 2 بچے 8 سالہ خضر عباس اور 6 سالہ حر عباس محفوظ ہیں۔

پولیس کے مطابق فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوؤں پر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں