کراچی، ٹریلر ٹکر سے 2 بھائی جاں بحق، ڈرائیور ویڈیو کی مدد سے گرفتار

کراچی، ٹریلر ٹکر سے 2 بھائی جاں بحق، ڈرائیور ویڈیو کی مدد سے گرفتار
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی پولیس نے کریم آباد میں ٹریلر کی ٹکر سے 2 بھائیوں کے جاں بحق ہونے کے معاملے میں پیشرفت کی ہے۔

ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران نے کہا کہ پولیس نے ٹریلر ڈرائیور محمد چاند کو گرفتار کرلیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سی سی ٹی وی وڈیو کی مدد سے ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا، ایک ہیوی وہیکل سڑک پرکھڑی تھی،اس کا قصور نہیں تھا۔

ایس ایس پی سینٹرل نے یہ بھی کہا کہ ایک ٹریلر تیز رفتاری سے آیا، جس کے پچھلے ٹائر تلے موٹر سائیکل سوار آئے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں