اقوامِ متحدہ کی 20 ہزار بے گھر خاندانوں کو ’جان بچانے والی خوراک‘ کی فراہمی

اقوامِ متحدہ کی 20 ہزار بے گھر خاندانوں کو ’جان بچانے والی خوراک‘ کی فراہمی
اقوامِ متحدہ کی 20 ہزار بے گھر خاندانوں کو ’جان بچانے والی خوراک‘ کی فراہمی

کابل (اے ایف پی) ورلڈ فوڈ پروگرام نے اتوار کے روز بتایا کہ اس نے پاکستان کے ساتھ تنازع کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 20 ہزار سے زائد افغان خاندانوں کو ’’جان بچانے والی خوراک‘‘ کی فراہمی شروع کر دی ہے۔ ادارے نے خبردار کیا ہے کہ ’’مزید عدم استحکام لاکھوں افراد کو بھوک کی طرف دھکیل دے گا۔‘‘ اپنے گھروں سے نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کو ابتدائی طور پر ’’فوری‘‘ بھوک مٹانے کے لیے مقوی بسکٹ فراہم کیے جائیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں