عید پر آج کراچی میں بارش کی پیش گوئی

عید پر آج کراچی میں بارش کی پیش گوئی
عید پر آج کراچی میں بارش کی پیش گوئی

عید پر آج کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سکھر، جیکب آباد، لاڑکانہ، حیدرآباد سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر بھی بارش متوقع ہے۔

این ڈی ایم اے نے پنجاب، کے پی، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور شمالی علاقوں میں برفباری کا الرٹ جاری کردیا۔

این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 12 سے 24  گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، صوبائی اور ضلعی ادارے الرٹ رہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں