ملیر کی 8 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی

ملیر کی 8 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے ملیر کی 8 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق 2 فائر ٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ عمارت کی لفٹ کی تاروں میں لگی، عمارت سے رہائشیوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں