کراچی میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، جبکہ بعض مقامات پر تیز  ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محمکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

شہرِ قائد میں کم سے کم درجۂ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کراچی کی فضا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ریکارڈ ہوا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں