مریم نواز کا کاشتکاروں کو 6 ارب کا باردانہ مفت دینے کا اعلان

مریم نواز کا کاشتکاروں کو 6 ارب کا باردانہ مفت دینے کا اعلان
فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گندم کے کاشتکاروں کو 6 ارب روپے کا باردانہ مفت دینے کا اعلان کر دیا۔

رجسٹرڈ کاشتکاروں کو خریدار مراکز سے فی ایکڑ 10 بوری باردانہ دیا جائے گا، کسان کارڈ ہولڈرز کا شتکاروں سے ترجیحی بنیادوں پر گندم خریدنے کا اصولی فیصلہ بھی کیا گیا۔

اجلاس میں 3500 روپے کے نرخ پر گندم خریداری کے 72 گھٹنے کے اندر کاشتکار کو ادائیگی ضروری قرار دی گئی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں ”ورک ود پنجاب گورنمنٹ“پروگرام شروع کرنے کا بھی اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ کسان کو متاثر نہیں ہونے دیں گے، زرعی ترقی کو پائیدار بنیادوں پر استوار کیا جارہا ہے، دو سال میں حقیقی زرعی انقلاب لانے کا اعزاز حاصل ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں