المنظر کے قریب نہاتے ہوئے دو بھائی ڈوب کر جاں بحق

المنظر کے قریب نہاتے ہوئے دو بھائی ڈوب کر جاں بحق
فائل فوٹو: اسکرین گریب
فائل فوٹو: اسکرین گریب

سندھ کے ضلع جامشورو میں المنظر کے قریب کراچی موری کے مقام پر 2 سگے بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دونوں بھائیوں کا تعلق خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد سے تھا۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ نہر میں نہانے کے دوران ایک بھائی ڈوبنے لگا تو دوسرا اسے بچاتے ہوئے خود بھی ڈوب گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں