40 سال میں صرف 12 مرتبہ دیکھے جانے والے کچھوے مردہ پائے گئے

40 سال میں صرف 12 مرتبہ دیکھے جانے والے کچھوے مردہ پائے گئے
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

گوادر کے مغربی ساحل پر 13 اپریل کو 3 مختلف اقسام کے نایاب کچھوے مردہ پائے گئے ہیں۔ 

رکن ڈبلیو ڈبلیو ایف معظم خان کا کہنا تھا کہ ماہی گیروں کے جالوں میں پھنسنا کچھوؤں کی اموات کی بنیادی وجہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ’لاگرہیڈ کچھوا‘ نایاب ہے، 40 سال میں صرف 12 بار ان کو دیکھا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں