وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ ہوگئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔
ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق سعودی عرب اور قطر کے دورے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امن پر مرکوز ہوں گے۔
Load/Hide Comments




