حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت برقرار نہیں رکھ پارہی ہے، تیمور سلیم جھگڑا

حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت برقرار نہیں رکھ پارہی ہے، تیمور سلیم جھگڑا
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی ایک قیمت برقرار نہیں رکھ پا رہی ہے۔

ایک بیان میں تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ حکومت معیشت کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں 16 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ پنجاب کے ساتھ اسلام آباد اور دیگر جگہوں پر بھی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔

اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ پشاور میں بھی 22 گھنٹوں تک لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے، ان کے پاس کوئی حل نہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں