اچھرہ میں گھر سے 3 بچوں کی لاشیں برآمد

اچھرہ میں گھر سے 3 بچوں کی لاشیں برآمد
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

لاہور کے علاقے اچھرہ میں گھر سے 3 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس کے مطابق بچوں کی عمر 5 سے 9 سال کے درمیان ہیں جنہیں تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کے والدین گھر سے باہر گئے ہوئے تھے، مزید تفتیش جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں