بھارت میں 17 پاکستانیوں سمیت 23 افراد دہشت گرد قرار

بھارت میں 17 پاکستانیوں سمیت 23 افراد دہشت گرد قرار
بھارت میں 17 پاکستانیوں سمیت 23 افراد دہشت گرد قرار

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی وزارت داخلہ نے 23 افراد کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ یو اے پی اے کے تحت دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ ان میں مبینہ طور پر 17پاکستانی شہری اور 6بھارتی شہری شامل ہیں جو بھارتی مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان افراد پر 2016کے نگروٹا آرمی کیمپ حملے، 2018 کے سنجوان ملٹری اسٹیشن حملے، دراندازی، ڈرون کے ذریعے ہتھیاروں کی اسمگلنگ، بھرتی اور دہشت گردی کی فنڈنگ جیسے الزامات ہیں۔ اس اعلان کے بعد یو اے پی اے کے تحت دہشت گرد قرار دیے جانے والے افراد کی تعداد 80 ہو گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں