ٹکر کارلسن کا ٹرمپ سے اختلافات کے بعد نئی سیاسی جماعت بنانے کا اشارہ

ٹکر کارلسن کا ٹرمپ سے اختلافات کے بعد نئی سیاسی جماعت بنانے کا اشارہ
ٹکر کارلسن کا ٹرمپ سے اختلافات کے بعد نئی سیاسی جماعت بنانے کا اشارہ

کراچی (نیوز ڈیسک)ٹکر کارلسن کا ٹرمپ سے اختلافات کے بعد نئی سیاسی جماعت بنانے کا اشارہ ، ان کا کہنا تھاامریکا کو دو جماعتی نظام سے آگے بڑھنا ہوگا،ڈیموکریٹک و ریپبلکن جماعتوں میں بنیادی فرق نہیں رہا، ایران جنگ کے بعد صدر ٹرمپ کی امریکا فرسٹ پالیسی سے مایوسی کا اظہار، مسک اور مارجوری ٹیلر بھی تیسری سیاسی جماعت کے حامی بن گئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں