سوات: جھیل میں ویڈیو بناتے ہوئے سیاحوں کی گاڑی پھنس گئی

سوات: جھیل میں ویڈیو بناتے ہوئے سیاحوں کی گاڑی پھنس گئی
سوات: جھیل میں ویڈیو بناتے ہوئے سیاحوں کی گاڑی پھنس گئی

سوات کی نصراللّٰہ جھیل میں ویڈیو بناتے ہوئے سیاحوں کی گاڑی پھنس گئی، ریسکیو عملے نے گاڑی میں سوار تین سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا۔

 اسسٹنٹ کمشنر بحرین کے مطابق زیرِ حراست تینوں سیاحوں کو جرمانے کی ادائیگی کے بعد چھوڑ دیا گیا ہے۔ 

دوسری جانب کشتی حادثے میں لاپتہ لڑکی کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن پانچویں روز میں داخل ہوگیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں