کراچی: کورنگی سنگر چورنگی کے قریب پولیس اہلکاروں کی فائرنگ، 2 افراد زخمی

کراچی: کورنگی سنگر چورنگی کے قریب پولیس اہلکاروں کی فائرنگ، 2 افراد زخمی
کراچی: کورنگی سنگر چورنگی کے قریب پولیس اہلکاروں کی فائرنگ، 2 افراد زخمی

کراچی کے علاقے کورنگی سنگر چورنگی کے قریب پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی اطہر اور عبدالرزاق کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اس موقع پر زخمی افراد کے اہلخانہ نے احتجاج کیا اور واقعہ میں ملوث اہلکاروں پر مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔

ایس پی لانڈھی کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث اہلکاروں پر مقدمہ درج کررہے ہیں، انکوائری ہوگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں