وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سعودی ہم منصب پرنس فیصل سے ٹیلیفونک گفتگو

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سعودی ہم منصب پرنس فیصل سے ٹیلیفونک گفتگو
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔ 

ترجمان کے مطابق اس موقع پر دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور انکے سعودی منصب نے اس موقع پر علاقائی صورتحال اور کثیرالجہتی تعاون پر بھی گفتگو کی۔ 

پاکستان اور سعودی عرب نے دوطرفہ اور  کثیرالجہتی فورمز پر قریبی رابطے اور تعاون جاری رکھنے پر زور دیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں