ٹرمپ کی الٹی خارجہ پالیسی، دوستوں کو دھمکیاں، دشمنوں سے قربت
کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ کی الٹی خارجہ پالیسی:دوستوں کو دھمکیاں، دشمنوں سے قربت، عمان، کینیڈا وجنوبی کوریا جیسے اتحادی ٹرمپ کے نشانے پر ،ایران جنگ میں تعاون نہ کرنے پر عمان کو بمباری کی دھمکی، کینیڈا پر مزید ٹیرف،کم جونگ اُن کیساتھ دوبارہ تعلقات کی کوشش، امریکا فرسٹ پالیسی نے روایتی اتحاد کمزور کردیئے۔
Load/Hide Comments




