گرمیوں کی چھٹیاں ختم، پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ کھلیں گے

گرمیوں کی چھٹیاں ختم، پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ کھلیں گے

لاہورسمیت پنجاب بھر کے اسکولز میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہوگئیں۔

ڈھائی ماہ سے زائد عرصہ بند رہنے کے بعد تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ کھل جائیں گے۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ کے اسکولز صبح 8 بجے لگیں گے اور چھٹی ڈیڑھ بجے ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل شفٹ والے اسکولز صبح 8 سے دوپہر 12 بجے کھلیں گے، پھر دوپہر 1 بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلیں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں