ایران میں 75 کھرب مکعب فٹ سے زائد گیس کے ذخائر دریافت

ایران میں 75 کھرب مکعب فٹ سے زائد گیس کے ذخائر دریافت

کراچی (نیوز ڈیسک) ایرانی وزیر تیل محسن پاک نژاد کے مطابق ایران نے صوبہ فارس کے جنوبی علاقے میں واقع ایک گیس فیلڈ سے 7.5 ٹریلین مکعب فٹ (212.4ارب مکعب میٹر یا75کھرب مکعب فٹ ) سے زائد گیس کے ذخائر دریافت کیے ہیں۔ پاک نژاد نے کہا کہ متوقع شرحِ بازیافت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس گیس فیلڈ سے تقریباً 5700 ارب مکعب فٹ گیس نکالنا ممکن ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں