جیکب آباد: پرانی دشمنی پر دو گروہوں میں فائرنگ، 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

سندھ کے ضلع جیکب آباد کے علاقے دودا پور میں دو گروہوں میں پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے، لاشیں اور زخمی تعلقہ اسپتال گڑھی خیرو منتقل کردی گئیں، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں