کھمبوں والی سڑک تعمیر سے پہلے بھی لوگ استعمال کر رہے تھے: سعید غنی
سندھ کے وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ کھمبوں والی سڑک روڈ کی تعمیر سے پہلے بھی لوگ استعمال کر رہے تھے۔
میڈیا سے گفتگو میں سعید غنی نے کہا کہ میں نے اپنے حلقے میں بھی ایسے مسائل بھگتے ہیں، کھمبے منتقل کرنے کے پیسے بھی دیے تو انہیں منتقل کرنے میں مہینے لگا دیے گئے۔
گزشتہ دنوں حیدرآباد اور سکھر میں سڑک کے بیچوں بیچ بجلی کے کھمبے لگے ہونے کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں۔
Load/Hide Comments




