امریکی انتخابات، ڈیموکریٹس کو ایوانِ نمائندگان میں برتری، سروے
واشنگٹن/ڈیلس (رپورٹ، راجہ زاہد اختر خانزادہ) امریکا میں 3 نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے قبل سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں۔ملک کا سیاسی ماحول غیر معمولی طور پر گرم ہوگیا ہے۔ تازہ قومی سرویز میں ڈیموکریٹس کو ایوانِ نمائندگان میں برتری دکھائی جارہی ہے، اسطرح سینیٹ کی سات اہم نشستوں پر سخت مقابلہ جاری ہے جبکہ گورنرز کے انتخابات میں بھی کئی ریاستوں کا سیاسی توازن بدلنے کا امکان زیرِ بحث ہے۔
Load/Hide Comments




