لندن سے بلغاریہ کی پرواز کو بم کی دھمکی پر نیٹو طیاروں نے ہنگری میں اتار لیا

لندن سے بلغاریہ کی پرواز کو بم کی دھمکی پر نیٹو طیاروں نے ہنگری میں اتار لیا

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) لندن سے بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ کی وز ایئر کی پرواز کو دورانِ سفر بم کی دھمکی ملنے پر نیٹو کے جیٹ فائٹرز نے ہنگری اتار لیا۔ پرواز ڈبلیو 64302 لوٹن سے روانہ ہوکر بوسنیا اور ہرزیگووینا کی فضائی حدود میں تھی کہ نیٹو کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ہنگامی الرٹ جاری کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں