نیتن یاہو اقتدار بچانے کیلئے کوشاں، قومی حکومت کی تشکیل پر زور
کراچی (نیوز ڈیسک)نیتن یاہو اپنے اقتدار بچانے کیلئے کوشاں ہیں ، قومی حکومت بنانے اور وزیراعظم برقرار رہنے پر زور،اسرائیلی وزیر اعظم نے عرب جماعتوں کے ساتھ اتحادکو مسترد کردیا ، اپوزیشن کا جلد اقتدار سے ہٹانے کا عزم، حزب اختلاف کے 5 رہنماؤں کا نئی حکومت بنانے کیلئے مشاورتی اجلاس،عرب جماعتوں سے اتحاد پر اختلاف دیکھنے میں آیا۔
Load/Hide Comments




