ایران میں ٹرمپ کو قتل کرنے کی دھمکی پر مبنی دیوہیکل بل بورڈ نصب

ایران میں ٹرمپ کو قتل کرنے کی دھمکی پر مبنی دیوہیکل بل بورڈ نصب

کراچی (نیوز ڈیسک)ایران میں ٹرمپ کو قتل کرنے کی دھمکی پر مبنی دیوہیکل بل بورڈ نصب، تہران کے انقلاب اسکوائر پر ٹرمپ سلاخوں کے پیچھے ،امریکی صدر، نائب صدر اور نیتن یاہو کی خون آلود تصاویر بھی آویزاں،غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی دھمکی پر مبنی دیوہیکل بل بورڈ تہران کے مصروف انقلاب اسکوائر پر نصب کردیا ہے، جس پر تحریر ہے کہ ’ہم ٹرمپ کو قتل کردیں گے‘۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں