بھارت، 50 کروڑ افراد غربت سے نکل آئے مگر معاشی ناہمواری بڑھ گئی
کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں 50 کروڑ افراد غربت سے نکل آئے مگرمعاشی ناہمواری بڑھ گئی۔ غربت میں کمی کی بڑی وجوہات روزگار، معاشی ترقی اور سرکاری امدادی پروگرام ، 23کروڑ افراد اب بھی خطِ غربت سے نیچے،امیر ترین 10فیصد افراد کے پاس قومی آمدن کا 58فیصد حصہ،غریب ترین نصف آبادی کو صرف 15فیصد ملتا ہے۔
Load/Hide Comments




