بھارت کا 500 کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

بھارت کا 500 کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارت نے اوڑیسہ کے ساحل پر چندی پور کے قریب انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج سے پرالے نیم بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ میزائل نے تقریباً 500 کلومیٹر دور واقع دو مصنوعی اہداف کو  نشانہ بنایا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں