ابوظبی میں روس یوکرین امن مذاکرات ہوں گے شیئر کریں 0 تبصرے ابوظبی ( سبط عارف ) روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ختم کرنے کے لیے مذاکرات کا اگلا دور رواں ماہ ابوظبی میں ہوگا۔امریکا دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کرے گا۔ 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes