شکست کے بعد وینس کی 2028 کے لیے اپنی شناخت بنانے کی کوشش

شکست کے بعد وینس کی 2028 کے لیے اپنی شناخت بنانے کی کوشش

کراچی (نیوز ڈیسک)شکست کے بعد وینس کی 2028 کے لیے اپنی شناخت بنانے کی کوشش، منگل کے انتخابی نقصانات میں ٹرمپ کی گرتی ہوئی مقبولیت ریپبلکن امیدواروں کے لیے بوجھ بنی۔ تفصیلات کے مطابق ریپبلکنز کی وسط مدتی انتخابات میں خراب ہوتی ہوئی سیاسی پوزیشن کو بچانے کی اپنی آخری کوششوں کے دوران، نائب صدر جے ڈی وینس نے اپنی حکمت عملی تبدیل کر لی۔ انہوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں کم بات کرنا شروع کر دی اور ان مسائل پر زیادہ توجہ دی جو ان کی اپنی سیاسی شناخت اور نظریات کی عکاسی کرتے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں